بدلا ہے

سُنو!

یہ آنداز جو تم نے بدلا ہے

یہ واقع ہی تم نے بدلا ہے

یا پھر


کسی بات کا بدلا ہے
 
© Copyright 2016 Udas Pnchi Diary/Notebook by اُداس پنچھی All Rights Reserved.
;