مصروف

نہ کمزور پڑا میرا تم سے تعلق اور نہ ہی کہیں اور ہوئے سلسلے مضبوط


یہ وقت کی سازش ہے کبھی تم مصروف تو کبھی ہم مصروف
 
© Copyright 2016 Udas Pnchi Diary/Notebook by اُداس پنچھی All Rights Reserved.
;