ھزار سجدے تو کر چُکا ھُوں 

قَضا تُمہاری محبتوں میں

مَیں اَب دِکھاوے کا کوئی سَجدہ 

اَدا کَرُوں گا ، تو کیا کروں گا 
 
© Copyright 2016 Udas Pnchi Diary/Notebook by اُداس پنچھی All Rights Reserved.
;