اُس شہر میں کتنے چہرے تھے کچھ یاد نہیں سب بھول گئے۔۔۔
ایک شخص کتابوں جیسا تھا وہ شخص زبانی یاد ہوا۔۔۔