تُو میرا حوصلہ تو دیکھ ،
داد تو دے مجھے کے اب ۔۔۔
شوقِ کمال بھی نہیں ،
خوفِ زوال بھی نہیں ۔۔۔

میں بھی بہت عجیب  ہوں ،
اِتنا عجیب ہوں کہ بس ۔۔۔
خود کو تباہ کر لیا ،
اور ملال بھی نہیں ۔۔۔

 
© Copyright 2016 Udas Pnchi Diary/Notebook by اُداس پنچھی All Rights Reserved.
;