لوگ خوش نہیں ھوتے
میں نے انکو پرکھا ہے
چاہتیں لٹا کرکے
وقت کو تباہ کرکے  
 سارے حق ادا کرکے
انکی ہر خواہش کو زندگی بنا کرکے
درد میں مصیبت میں 
حوصلے عطا کرکے 
میں نے انکو پرکھا ہے 
لوگ خوش نہیں ھوتے..
 
© Copyright 2016 Udas Pnchi Diary/Notebook by اُداس پنچھی All Rights Reserved.
;