🌷میرا خیال🌷
ہم انسان سب کو سمجھا
لیتے ہیں ہر کسی کو دلائل
دے دیتے ہیں ۔ ہم انسان
بس خود کو سمجھا نہیں
پاتے ۔۔۔۔۔۔
ہم انہی دلائل سے خود
کو مطمئن نہیں کر پاتے۔
پتا نہیں کیوں پر جب
بات اپنی ذات پر آتی
ہے تو کچھ بھی کارگر
ثابت نہیں ہوتا۔۔۔۔۔۔
کوئی لفظ خود کو سمجھا
لینے کے لیے کافی نہیں ہوتا ۔
پتہ نہیں کیوں پر جب ہماری
اپنی باری آتی ہے تو ہم فیل
ہو جاتے ہیں ۔۔۔
اردو ادب📚