تم آؤ تو ہم بھی عید کریں❤❤😔
حسرت ہے تمہاری دید کریں❤❤😔
کچھ دیر تو دل کو چین ملے❤❤😔
کچھ روز تو من کا پھول کھلے❤❤😔
اب لوگ بھی کچھ تائید کریں❤😔
تم آؤ تو ہم بھی عید کریں❤😔
تم سے ایک گزارش ہے❤😔
یہ اپنے دل کی خواہش ہے❤😔
اک بار ملو، اک بار ملو❤😔
ہر بار یہی تاکید کریں❤😔
تم آؤ تو ہم بھی عید کریں❤😔
جب غم کے بادل چھائے تھے❤😔
اس وقت بھی تم نہ آئے تھے❤😔
سب دشمن یہ تنقید کریں❤😔
تم آؤ تو ہم بھی عید کریں❤😔
مانا کہ ہم دیوانے ہیں❤😔
سب باتوں سے انجانے ہیں❤😔
جب اپنے ہی بیگانے ہیں❤😔
کیا غیروں سے امید کریں❤😔
تم آؤ تو ہم بھی عید کریں❤
حسرت ہے تمہاری دید کریں❤❤😔
کچھ دیر تو دل کو چین ملے❤❤😔
کچھ روز تو من کا پھول کھلے❤❤😔
اب لوگ بھی کچھ تائید کریں❤😔
تم آؤ تو ہم بھی عید کریں❤😔
تم سے ایک گزارش ہے❤😔
یہ اپنے دل کی خواہش ہے❤😔
اک بار ملو، اک بار ملو❤😔
ہر بار یہی تاکید کریں❤😔
تم آؤ تو ہم بھی عید کریں❤😔
جب غم کے بادل چھائے تھے❤😔
اس وقت بھی تم نہ آئے تھے❤😔
سب دشمن یہ تنقید کریں❤😔
تم آؤ تو ہم بھی عید کریں❤😔
مانا کہ ہم دیوانے ہیں❤😔
سب باتوں سے انجانے ہیں❤😔
جب اپنے ہی بیگانے ہیں❤😔
کیا غیروں سے امید کریں❤😔
تم آؤ تو ہم بھی عید کریں❤