تیری آرزو میں اڑے تو تھے
چند خشک پتے چنار کے
جو ہوا کے دوش سے گر پڑا
 ان میں ایک یہ خاکسار تها
 
© Copyright 2016 Udas Pnchi Diary/Notebook by اُداس پنچھی All Rights Reserved.
;