میں تیری گفتگو نہ ہوجاؤں
صورتِ ہُو بَہوُ نہ ہوجاؤں

ہو رہا ہے گماں مجھے 
میں کہیں مَیں سے تُو نہ ہوجاؤں..
 
© Copyright 2016 Udas Pnchi Diary/Notebook by اُداس پنچھی All Rights Reserved.
;