رنج و الم کے ڈھول بجا کر 
چاہت کے کشکول اٹھا کر
 در در پھرنا ٹھیک نہیں ہے 
سنو ، محبت بھیک نہیں ہے
 
© Copyright 2016 Udas Pnchi Diary/Notebook by اُداس پنچھی All Rights Reserved.
;