جمع تم ھو نہیں سکتے 
مجھے منفی سے نفرت ھے

تمہیں تقسیم کرتا ھوں
تو حاصل کچھ نہیں بچتا....
 
© Copyright 2016 Udas Pnchi Diary/Notebook by اُداس پنچھی All Rights Reserved.
;