دلچسپ بات۔۔۔۔
اگر دَرد کی پہلی ' د ' ہٹا دی جائے تو رَد بنتا ہے،
اور
اگر آخری والی' د' ہٹا دی جائے تو دَر بنتا ہے
قصّۂ مختصر دَرد وہ ہوتا ہے
جو کسی دَر سے َرد کیئے جانے سے ملتا ہے.
اگر دَرد کی پہلی ' د ' ہٹا دی جائے تو رَد بنتا ہے،
اور
اگر آخری والی' د' ہٹا دی جائے تو دَر بنتا ہے
قصّۂ مختصر دَرد وہ ہوتا ہے
جو کسی دَر سے َرد کیئے جانے سے ملتا ہے.