اللہ اللہ حضور کی باتیں، مرحبا رنگ و نور کی باتیں
چاند آپ کی بلائیں لیتا ہے، اور تارے سلام کہتے ہیں
جب سرکار کا نام آتا ہے، رحمتوں کا پیام آتا ہے
لب ہمارے درود پڑھتے ہیں، اور دل ہمارے سلام کہتے ہیں

صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
 
© Copyright 2016 Udas Pnchi Diary/Notebook by اُداس پنچھی All Rights Reserved.
;