تمہاری طرح

سُنو!

زرا سوچو!

کیا گزرے گی دل پر تمہارے

کوئی چاہے تمہیں میری طرح


اور پھر چھوڑ دے تمہیں تمہاری طرح
 
© Copyright 2016 Udas Pnchi Diary/Notebook by اُداس پنچھی All Rights Reserved.
;