اُس کی اُلفت

اُس کی اُلفت کے تقاضے بھی اَجب اَنداز کے تھے

اِقرار الگ، تقرار الگ، تعظیم الگ، فرمان الگ

اگر ساتھ نہی اَب دے سکتے تو بانٹ لو یہ یکجا لمہے


مسرور الگ، نڈال الگ، پُرکیف الگ، پریشان الگ

وقتِ رُخصت اَلوِداع کا لفظ جب کہنے لگے

آنسو الگ، مُسکان الگ، بے تابی الگ، تھی جان الگ

جب چھوڑ گئے تب دیکھا آپنی آنکھوں کا رنگ

حیران الگ، پریشان الگ، سُنسان الگ، بیا بان الگ
 
© Copyright 2016 Udas Pnchi Diary/Notebook by اُداس پنچھی All Rights Reserved.
;