آنکھ سے لہو نہ بہایہ کر
اے دل
اُسے کبھی تو بھول جایا کر
دیکھنا اک دن چھوڑ جائے گا وہ
نہ تو اُسے اِتنا ستایا کر
اِتنا اِتبار بھی اچھا نہیں ہوتا
اُسے ہر اِک بات نہ بتایا کر
شدتِ غم سے سینہ پھٹ جائگا
آنکھ سے آنسو تو کچھ بہایا کر
اُس جیسا کہیں مل نہی سکتا
ہزار بار روٹھے ہزار بار منایا کر