🌹🌼🌹🌼🌹🌼۔
*🌷میرا خیال🌷*
اکثر *اوقات* سچ کڑوا
نہیں ہوتا، *سچ بولنے*
کا انداز *کڑوا* ہوتا ے .
*ہم سچ* بولنے کے
ساتھ ساتھ *دراصل*
دوسروں *کو ذلیل*
کر *رہے ہوتے* ہیں ....
اور *توقع* رکھتے
ہیں کہ ہماری *ذلیل*
کرنے والی *حرکت*
کو *صرف سچ* ہی
*سمجھا* جائے ۔۔۔
*اردو ادب 📚*
🌹🌼🌹🌼🌹🌼۔